Registration2026

Home » Registration2026

Learn Digital Skills

with Skilled Fuzala

6000+ Students Enrolled

Lessons
0 +
Days
0 +
Topics
0 +

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

فزیکل ٹریننگ کے لیے داخلے 20 جنوری تک جاری رہیں گے۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے سلیکشن 20 سے 22 جنوری کے درمیان ہوگی۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے منتخب ہونے والے سٹوڈنٹس کے نام سکلڈ فضلاء کے واٹس ایپ چینل اور ویب سائٹ پہ شئر کیے جائیں گے۔
منتخب ہونے والے طلباء میں سے اگر کوئی بھی کسی مجبوری کے باعث شرکت نہیں کرسکتا تو وہ ٹیم کو ضرور مطلع کرے تاکہ وہ سیٹ کسی اور کو دی جا سکے۔

20 جنوری کے بعد رجسٹریشن فارم فل کرنے والے طلباء کو آن لائن شرکت کا موقع دیا جاسکتا ہے۔

ٹریننگ کے اختتام پہ شرکاء کو سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔

کورسز کی تفصیلات فیسبک پیج پہ موجود ہیں اور اس پیج میں اوپر بھی درج ہیں۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے منتخب ہونے والے تمام طلباء سہولیات کے حوالے سے سنٹر کے حصے کو ملاحظہ فرمائیں ، ہر سنٹر میں موجود سہولیات کی تفصیل الگ ہے۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے سلیکٹ ہونے والے شرکاء کو اپنا پورا وقت ٹریننگ کو

دینا ہوگا۔ 

گزشتہ سال ٹریننگ لینے والے فضلاء کے تاثرات

سال 2026 میں سکلڈ فضلاء کے مراکز 2 صوبوں میں بنائے گئے ہیں، خیبر پختون خواہ اور پنجاب

خیبرپختون خواہ کا مرکز پشاور میں ہے جبکہ پنجاب میں ہونے والی ٹریننگ کا مرکز لاہور کو بنایا گیا ہے۔ دونوں مراکز کے نام اور دیگر تفصیل جلد اسی پیج پہ شئر کی جائے گی۔
خواہش مند فضلاء کرام ابھی کے لیے اپنے صوبے کے سنٹر کے لیے فارم فل کرسکتے ہیں۔

Fill This Form

پشاور مرکز

پشاور مرکز کے لیے منتخب ہونے والے فضلاء کرام کو کھانے ، پینے اور رہائش کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
————————
جامعہ دار الفرقان الکریم حیات آباد

آن لائن

سکلڈ فضلاء کی ٹیم اُن تمام فضلاء و فاضلات کے لیے اس ٹریننگ کو آن لائن نشرکرنے پر بھی غور کررہی ہے جو اس میں براہ راست  شریک نہیں ہوسکتے۔ ایسے خواہش مند احباب فارم میں آن لائن کا آپشن سلیکٹ کرسکتے ہیں۔