Learn Digital Skills

with Skilled Fuzala

6000+ Students Enrolled

Lessons
0 +
Days
0 +
Topics
0 +

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

فزیکل ٹریننگ کے لیے داخلے 20 جنوری تک جاری رہیں گے۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے سلیکشن 20 سے 25 جنوری کے درمیان ہوگی۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے منتخب ہونے والے سٹوڈنٹس کو 26 سے 31 جنوری کے درمیان بذریعہ واٹس ایپ میسج یا بذریعہ کال مطلع کیا جائے گا۔
منتخب ہونے والے طلباء میں سے اگر کوئی بھی کسی مجبوری کے باعث شرکت نہیں کرسکتا تو وہ ٹیم کو ضرور مطلع کرے تاکہ وہ سیٹ کسی اور کو دی جا سکے۔

20 جنوری کے بعد رجسٹریشن فارم فل کرنے والے طلباء کو آن لائن شرکت کا موقع دیا جاسکتا ہے۔

ٹریننگ کے اختتام پہ شرکاء کو سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔

کورسز کی تفصیلات فیسبک پیج پہ موجود ہیں اور اس پیج میں اوپر بھی درج ہیں۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے منتخب ہونے والے تمام طلباء کو کھانا اور رہائش فری دیا جائے گا۔

فزیکل ٹریننگ کے لیے سلیکٹ ہونے والے شرکاء کو اپنا پورا وقت ٹریننگ کو

دینا ہوگا۔ 

Fill This Form

Copyright © 2026 Skilled Fuzala. All rights reserved.